روہنگیاؤں پر مظالم

میانمار : روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 23 افراد ہلاک، 30 سے زائد لاپتا

Updated 7 months ago

بچ جانے والوں نے بتایا کہ انسانی اسمگلروں نے کشتی پر سوار روہنگیا مسافروں سے ملائیشیا پہنچانے کیلئے فی کس 4 ہزار ڈالر وصول کیے تھے: غیر ملکی میڈیا