اسموگ

لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں اسموگ کے باعث کل اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا

Updated 5 months ago

تمام سرکاری اور نجی اسکول، کالجز اور یونیورسٹیزبندرہیں گے، آن لائن کلاسز کی اجازت ہوگی: نوٹیفکیشن جاری