تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں گرین شرٹس نے ورلڈ الیون کو 33 رنز سے شکست دے دی، احمد شہزاد میچ کے بہترین کھلاڑی قرار
پاکستان نے ورلڈ الیون کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کی