AM
عدنان ملک

Nasir Jamshed Nay Apna Jawab Jama Karadiya

ناصر جمشید نے اپنا جواب جمع کرادیا

کرکٹر ناصر جمشید نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنا جواب جمع کرادیا، انہوں نے اپنے وکیل کے ذریعے جواب جمع کرایا۔ ناصر جمشید کو کرکٹ بورڈ نے دو دفعات کے تحت خلاف ورزی پر...