ایم کیو ایم تنظیمی بحران

فعال ایم کیوایم، غیرفعال ایم کیوایم (حصہ اول)

Updated 3 weeks ago

سوال یہ ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے جو رہنما غیر فعال ہیں، کیا یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے یا زمین تنگ ہونے پر وہ یہ آپشن اختیار کرنے پر مجبور ہوئے؟