سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کی پوری ٹیم 241 رنز پر آؤٹ ہوگئی، سپر اوور میں بھی مقابلہ برابر ہوا تاہم انگلش ٹیم زیادہ باؤنڈریز کی بنیاد پر فاتح ٹھہری
ورلڈ کپ فائنل میں اوور تھرو پر6 رنز دینا غلطی تھی لیکن میدان میں ری پلے کی سہولت نہیں ہوتی: دھرما سینا