LIVE

خواتین پولیو ورکرزکو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک
February 21, 2015
 

کراچی........کراچی کے علاقے احسن آباد کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین پولیو ورکرزکو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم نے 2خواتین پولیو ورکرز کو دورانِ ڈیوٹی اغوا کرنے کی کوشش کی تھی۔