LIVE

دہشت گردوں نے پاکستان پر حملہ کیا ہے، علامہ طاہر اشرفی

TICKER
March 15, 2015
 

لاہور.........ممتاز عالم دین علامہ طاہر اشرفی نےکہا ہےکہ دہشت گردوں نے عیسائی برادری پر نہیں بلکہ پاکستان پر حملہ کیا ہے، اسلامی ریاست میں اقلیتوں کی جانوں اور ان کی عبادتگاہوں کی حفاظت کرنا ریاست اور مسلمانوں کافرض ہے۔