LIVE

عمران فاروق کے قاتلوں کوسزا دلوانا چاہتے ہیں ، وزیرداخلہ

GEO URDU
March 19, 2015
 

اسلام آباد......وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کان نے کہا ہے کہ متحدہ کے مقتول راہنما عمران فاروق کے قاتلوں کوسزا دلوانا چاہتے ہیں،قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ عمران فاروق کےقتل کے کیس کی پیروی کرنا ہمارا فرض ہے، برطانوی ہائی کمشنر سے فوج کےخلاف بیانات اور کراچی کے معاملات پر بات ہوئی ہو ئی ہے۔ مچھ جیل میں صولت مرزا کی پھانسی کی سزا روکنے پر چودھری نثارنے کہا کہ صولت مرزا کی پھانسی طبی وجوہات کی بنیاد پر روکی گئی ہے۔