LIVE

اسلام آباد: 100 کلو میٹر رفتار سےآندھی چلنے کا امکان

GEO URDU
June 27, 2016
 

 


محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ اسلام آباد میں کچھ دیر بعد 100 کلومیٹرفی گھنٹےکی رفتار سےآندھی چلنے کا امکان ہے۔


محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں آندھی کےساتھ تیز بارش کا بھی امکان ہے، جبکہ بارش اورتیزہوائیں چلنےکاسلسلہ رات گئےتک جاری رہنےکا امکان ہے۔