LIVE

مقبوضہ کشمیر میں فورسز نے کشمیریوں پر بہت ظلم کیا، عاصمہ جہانگیر

ویب ڈیسک
July 12, 2016
 

انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بہت ظلم کیا ۔وہ حال ہی میں سرینگر کا دورہ کرکے واپس آئی۔


جیو نیوز کے پروگرام کپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئےعاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام دھڑلے کے ساتھ کہتے ہیں کہ وہ اب بھارت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتےہیں۔