LIVE

لاہور: 10 سالہ بچے کی بوری بند لاش برآمد

ویب ڈیسک
July 14, 2016
 

لاہور کے علاقے بادامی باغ سے 10 سالہ بچے کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس نے بچے کی لاش قبضے میں لےکر پوسٹ مارٹم کےلیے بھجوادی ہے۔


پولیس کا کہنا ہے کہ بادامی باغ کےعلاقے سے3بچےکئی دن سےلاپتا ہیں،تاہم ملنےوالی لاش مغوی بچوں میں سے کسی کی نہیں ہے۔