LIVE

سات اگست سے تحریک احتساب شروع کر رہے ہیں، عمران

ویب ڈیسک
July 23, 2016
 

 


چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سات اگست سے تحریک احتساب شروع کررہے ہیں، پاکستان تحریک انصاف عوام میں جائے گی،کوئی یہ نہ کہے کہ ہم سولوفلائٹ کررہے ہیں۔


عمران خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ میں اکٹھے رہیں گے، ہرپارٹی سڑکوں پرتحریک اپنے طریقے سے چلائے گی، کرپشن پرکنٹرول کیسے کرنا ہےاس پرپیرکو بات کریں گے۔