LIVE

71 سال کی دلہنیا، 17 سال کا دولھا

ویب ڈیسک
July 24, 2016
 


اکہتر سال کی دلہنیا ، سترا سال کا دولہا، امریکی جوڑے نے سب کو حیران کردیا اور تین ہفتوں میں ہی شادی کا فیصلہ کرلیا۔


سترا سال کے گیری ہارڈوک کی اکہتر سال کی المیڈا ایرل سے ایک تقریب میں ملاقات ہوئی ، گیری کا کہنا ہے کہ عمر کے فرق سے کچھ نہیں ہوتا۔


ٹین ایجر گیری نے صرف تین ہفتوں میں ہی اکہتر سال کی المیڈا ایرل کو شادی کی پیشکش کردی۔