LIVE

ہالی ووڈ فلم ’’نائن لائیوز‘‘ کا نیا ٹریلرریلیز

GEO URDU
July 24, 2016
 

 


معصوم بلے کی شرارتوں سے بھری نئی ہالی ووڈ فلم ’’نائن لائیوز‘‘ کا نیا ٹریلرریلیز کر دیا گیا ہے۔


امریکی بزنس مین نے پالا ہے ایک بلا، مگر اس بلے نے سب کونچا کر رکھ دیا ہے اور سب کی ناک میں دم کر رکھاہے۔ فلم میں ہالی ووڈکے ٹاپ اسٹارز،کیون اسپیسی،جینفر گارنر، روبی ایملز اداکاری کر رہے ہیں۔


معصوم بلے کی شرارتوں سےبھری فلم 5اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔