LIVE

شمالی کوریا:نیا چڑیا گھر،میوزیم کھول دیا گیا

ویب ڈیسک
July 25, 2016
 

 


شمالی کوریا میں چڑیا گھراورمیوزیم لوگوں کے لئے کھول دیا گیا۔


شمالی کوریا کےدارالحکومت پیانگ یانگ میں قائم کئے گئےمیوزیم اورچڑیا گھرکاباقاعدہ افتتاح ہوگیا ۔ اس موقع پربڑی تعداد میں لوگ موجود تھے ۔


چڑیا گھر میں مختلف اقسام کے جانور رکھے گئے ہیں جبکہ میوزیم کے خوبصورت اور دلکش نظارے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ۔


بڑوں کےساتھ ساتھ بچوں نے بھی خوب لطف اٹھایا۔میوزیم میں ای لائبریری بھی قائم کی گئی ہے ۔