LIVE

لاہور میں سرچ آپریشن ،7 مشتبہ افراد زیر حراست

ویب ڈیسک
July 26, 2016
 


 


لاہور پولیس نے شاہ نور کچی آبادی اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے سات مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔


علامہ اقبال ٹاون پولیس نے شاہ نور کچی آبادی اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس دوران شہریوں کے شناختی کوائف چیک کیے گئے۔


شناختی کوائف مکمل نہ ہونے پر 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، آپریشن کے دوران بائیو میٹرک کے ذریعے بھی شناختی کوائف چیک کیے گئے۔