LIVE

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی

ویب ڈیسک
August 24, 2016
 

 

کراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بوندا باندی جاری ہے، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔

نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناگن چورنگی، فیڈرل بی ایریا، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، ایم اے جناح روڈ، شارع فیصل اور دیگر علاقوں میں ہلکی بارش جار ی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم کراچی میں داخل ہوا ہے، شہر میں مزید ہلکی بارش کا امکان ہے ۔