LIVE

بلوچ محب وطن قوم ہے، کمانڈر سدرن کمانڈ

ویب ڈیسک
August 24, 2016
 

 


کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا ہے کہ بلوچ ایک محب وطن قوم ہے، ترقی یافتہ معاشرے کیلئے اپنے بچیوں کو تعلیم دینا ہوگی۔

کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض نے خاران کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ دوسروں کے لیے استعمال ہونے والے نوجوان غلطی تسلیم کریں،غلطی تسلیم کرنے والے واپس آ جائیں تو ان کو گلے لگایا جائے گا۔