LIVE

فرانس: مسلمان خواتین کے تیراکی کے لباس کیخلاف کریک ڈاؤن

ویب ڈیسک
August 25, 2016
 

 

فرانس میں مسلمان خواتین کے لیے بنائے گئے تیراکی کے لباس برکینی کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہوگیا۔

فرانس میں برکینی پہننے والی مسلمان خواتین کے خلاف کریک ڈاؤن پولیس نے شروع کیا ہے، کانز میں ایک مسلم خاتون کو مرچوں کے اسپرے سے دھمکایا گیا۔

فرانسیسی شہر نیس میں مسلح پولیس والوں نے خاتون کو اسکارف اتارنے پر مجبور کردیا، فرانس میں پابندی کے بعد برکینی کی فروخت میں دوسو فیصد اضافہ ہوگیا۔