امریکی روزنامے نیویارک ٹائمز نے اگلے امریکی صدر کے لیے ہیلری کلنٹن کی حمایت کر دی، نیویارک ٹائمز کے مطابق ہیلری ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ باصلاحیت ہیں۔
خبرایجنسی کے مطابق امریکی روزنامےنیویارک ٹائمزنے ہیلری کلنٹن کی بطورامریکی صدرتوثیق کردی ہے، نیویارک ٹائمز کے مطابق ہیلری کلنٹن ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ باصلاحیت ہیں۔
نیویارک ٹائمز نے مزید لکھا ہے کہ امریکا کو درپیش چیلنجز سے ہیلری ٹرمپ سے زیادہ اچھے طریقے سے نمٹ سکتی ہیں۔