LIVE

ق لیگ کا رائے ونڈ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
September 27, 2016
 

 

ایاز اکبر یوسف زئی ...عمران خان کی تنہائیوں میں اضافہ ہوگیا ہےکیونکہ مسلم لیگ ق بھی انہیں دغا دے گئی ہے۔مسلم لیگ ق نے رائے ونڈ مارچ میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سےملاقات میں انہیں مارچ میں شرکت کی دعوت دی تھی۔