LIVE

شادی میں مہمان اور میزبان آپس میں دست و گریبان

ویب ڈیسک
September 27, 2016
 

فیصل آباد کے علاقے سدھار میں بارات کے استقبال کے دوران لڑکے اور لڑکی والوں میں جھگڑا ہوگیا۔

شادی کی تقریب میں مہمان اور میزبان آپس میں دست و گریبان ہو گئے،جھگڑے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، جبکہ دولہا اور باراتی معاملہ حل ہونے کے منتظر ہیں۔