LIVE

عماد وسیم مین آف دی میچ کیساتھ مین آف دی سیریز قرار

ویب ڈیسک
September 28, 2016
 

 

عماد وسیم مین آف دی میچ کیساتھ مین آف دی سیریز قرار

مدثر ظہیر خان ...تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں تین وکٹیں لے کر عماد وسیم مین آف دی میچ قرار پائے اور ساتھ ہی ساتھ مین آف دی سیریز کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔

اس موقع پر عما دوسیم کا کہنا تھا کہ حریف بیٹسمین کو دیکھ کر بولنگ کی اور محنت کا صلہ مل گیا۔

عمادوسیم نے ٹی 20 سیریز میں 53رنز دے کر 9 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا ۔