LIVE

معاشی بحالی کیلئے مشکل اور ٹھوس فیصلے کیے،اسحاق ڈار

ویب ڈیسک
October 24, 2016
 

 

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معاشی بحالی کیلئے مشکل اور ٹھوس فیصلے کیے، حکومت نے اخراجات میں 30فیصد کمی کی،جس وقت حکومت سنبھالی توشدید مشکلات کا سامنا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اقتصادی پالیسیوں کے باعث اقتصادی اشاریے بہتر ہوئے،افراط زر کی شرح ایک عددی ہندسے تک آچکی ہے۔