LIVE

خان صاحب کاغذ لہرا کر تاثر دیتے ہیں ثبوت مل گئے، طلال چوہدری

ویب ڈیسک
October 26, 2016
 

 

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ خان صاحب کاغذ لہرا کر تاثر دیتے ہیں کہ ثبوت مل گئے لیکن عدالت جا کر وہ کاغذ خالی نکلتے ہیں۔

طلال چوہدری نے مزید یہ بھی کہا کہ یہ عمران خان کی عادت ہے کہ وہ ڈرامے بازی کرتے رہیں گے،خان صاحب اگر سچے ہیں تو ہمیں عدالت لے کر جائیں۔