LIVE

پنڈی :لال حویلی کے باہر سے دو کارکن گرفتار

ویب ڈیسک
October 27, 2016
 

 

راول پنڈی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے باہر پولیس نے کارروائی کی ہے۔

راول پنڈی پولیس نے لال حویلی کے باہر سے دو کارکنوں کو گرفتار کر لیا،پولیس نے کارکنوں کو گھسیٹتے ہوئے گاڑیوں میں ڈالا اور اپنے ساتھ لے گئے۔