LIVE

پولیس، ایف سی نےعمران اور شیخ رشید کی رہائش گاہ کو گھیر لیا

ویب ڈیسک
October 28, 2016
 

نسیم حیدر ... پولیس اورایف سی نےعمران خان اور شیخ رشید کی رہائش گاہ کو گھیر لیا ہے، جسے نظر بندی قرار دیا جا رہا ہے، تاہم ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نظربندی کے احکامات جاری نہیں کیے گئے صرف سیکیورٹی کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

حکومت نے مظاہرین سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور قانون پوری قوت سے حرکت میں آرہا ہے۔