LIVE

بھارت سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، دفتر خارجہ

ویب ڈیسک
October 28, 2016
 

ریاض حسین ... ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری شہید اور 15 زخمی ہو ئے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے ،ورکنگ باونڈری اور ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری شہید اور 15 زخمی ہو گئے۔

بھارتی بلا اشتعال فائرنگ سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی قابل مذمت ہے۔