LIVE

ممبئی ٹیسٹ: انگلینڈ کے 5 وکٹوں پر 288 رنز

OTHERS
December 09, 2016
 

بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے پہلے روز جمعرات کو انگلینڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنالئے۔

اوپنر کیٹن جینگز نے 112 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر ڈیبیو ٹیسٹ کو یادگار بنا لیا۔ معین علی نے نصف سنچری اسکور کی۔

روی چندرن ایشون نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی میں انگلینڈ کے کپتان ایلسٹر کک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔