LIVE

بحرین میں مسلح افراد کاجیل پر حملہ ،ساتھیوں کو چھڑا لیا ،برطانوی میڈیا

ویب ڈیسک
January 01, 2017
 

بحرین میں مسلح افراد نے جیل پر حملہ کر کے دہشت گرد ساتھیوں کو چھڑا لیا ،برطانوی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے کارروائی کے دوران ایک پولیس اہل کار کو ہلاک بھی کر دیا۔

فورسز نے جیل کا محاصرہ کرلیا ہے ، بحرین کی وزارت داخلہ نے جیل سے فرار ہوئے دہشت گردوں کی تعداد نہیں بتائی ہے۔