LIVE

اسرائیلی مصنوعات کافرانس میں بائیکاٹ، یہودی چراغ پا

OTHERS
January 08, 2017
 

 

فرانس میں پہلی بار اسرائیلی مصنوعات کےبائیکاٹ پر یہودی چراغ پا ہیں۔

بازاروں میں فروخت ہونے والی مصنوعات میں اسرائیل کی ان مصنوعات پر خصوصی ٹیگ لگایا گیا ہے جو فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں قائم کردہ کارخانوں میں تیار کرنے کے بعد یورپی منڈیوں تک پہنچائی گئی ہیں۔

یہودی سماجی گروپوں کی طرف سے فرانس میں اسرائیلی مصنوعات پر یہودی کالونیوں کا ٹیگ لگانے کو شرمناک قرار دے کر اسے مٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔