LIVE

پہلےبرطانوی حاملہ مردکوقتل کی دھمکیاں

OTHERS
January 15, 2017
 

 

برطانیہ کے پہلے حاملہ مردہیڈن کروس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ہیڈن کروس نے بتایا ہے کہ انہیں لوگوں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیںتاہم کچھ لوگوںکی جانب سے انہیں اچھا رد عمل بھی موصول ہوا۔ہیڈن کروس کا کہنا ہے کہ مارنے کی دھمکی دینے والوں کی صورتحال نہیں سمجھتے۔

واضح رہے کہ ہیڈن کروس لڑکی کے طور پر پیدا ہوئی تھی بعد ازاں اس نے اپنا ہارمونل علاج کروا یا جس کے بعد سے اسےسرکاری طور پر مرد تسلیم کیا جاتا ہے۔