LIVE

دمےکےمریض بچوں میں موٹاہونےکےزیادہ امکانات

ویب ڈیسک
January 23, 2017
 

دمہ کے مرض میں مبتلا بچوں کےموٹاپے کاشکار ہونے کےامکانات51فیصد زیادہ ہوتے ہیں۔

یونیورسٹی آف سدرن کیلی فورنیا میں کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر بروقت دمہ کا علاج کرالیاجائے توموٹاپے کے امکانات کو 43فیصد کم بھی کیا جاسکتا ہے۔

یہ تحقیق دوہزارسے زائد بچوں کے مشاہدے کے بعد سامنے آئی ہے۔