LIVE

فلپائن کے ساحل پر آنےوالی 20فٹ طویل مخلوق کا معمہ حل

ویب ڈیسک
February 24, 2017
 

 

فلپائن کے ساحل پر آنےوالی 20فٹ طویل مخلوق کا معمہ حل کرلیا گیا ہے ۔

ماہرین کے مطابق 2 دن تک مقامی آبادی کو حیران و پریشان رکھنے والی یہ سفید بالوں والی مخلوق کچھ اور نہیں بلکہ ایک وہیل مچھلی کی لاش ہے،جس کی موت 2ہفتے قبل کسی جہاز سے ٹکرانے کے نتیجے میں عمل میں آئی ہے۔