LIVE

پی ایس ایل فائنل دیکھنے مس کردستان بھی پاکستان آئینگی

ویب ڈیسک
February 27, 2017
 

 

پاکستان سپر لیگ کی مقبولیت کے سحر میں مس کردستان بھی گرفتار ہوگئیں جو اس کا فائنل دیکھنے پاکستان آئیں گی۔

مس کردستان ’شینے عزیز آکو‘فائنل دیکھنے لاہور آرہی ہیں، اس حوالے سے انہوں نے اپنی پاکستان سپر لیگ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔