LIVE

فائنل میں ہاک آئی، اسپائیڈر کیم ٹیکنالوجی استعمال نہیں ہو گی

ویب ڈیسک
February 28, 2017
 

 

پی ایس ایل کے فائنل میں ہاک آئی اور اسپائیڈر کیم ٹیکنالوجی استعمال نہیں ہو گی۔

ہاک آئی اور اسپائی کیم ٹیکنالوجی فراہم کرنے والی کمپنی فائنل سے دست بردار ہوگئی، اسپائی کیم کی جگہ فائنل میں ڈرون کیمرہ ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔

لاہورمیں پی ایس ایل فائنل کی تیاریوں کے سلسلے میں پہلے دن ہی ٹیک آف کی پوزیشن، قذافی اسٹیڈیم کے تمام داخلی راستے، اطراف کے ہوٹل اورریسٹورنٹ بھی بند ہیں،ٹریفک بھی معطل ہے۔