LIVE

کراچی:سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک
March 05, 2017
 

 

کراچی میں سپرہائی وے پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق نیو سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی ،جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی کو طبی امداد کے لئے قریب اسپتال منتقل کردیا گیا۔