LIVE

پرتگال: 15کروڑ سال قدیم مگرمچھ کے انڈے دریافت

ویب ڈیسک
March 12, 2017
 


پرتگال میں سائنس دانوں نے 15 کروڑ سال قدیم مگرمچھ کے انڈے دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ دریافت ہونے والے انڈے 15 کروڑ 20 لاکھ پرانے جراسک دور کے آخری وقت کے ہیں، جب موجودہ مگر مچھ سے مشابہہ مگر مچھ کی ایک نسل پائی جاتی تھی۔ یہ انڈے اسی نسل کے ہیں اور دو مختلف اقسام کے ہیں۔