LIVE

چینی خاتون کی نوٹ گننے کی رفتار مشین سے بھی تیز

ویب ڈیسک
March 17, 2017
 

مشین سے بھی تیز، بہت تیز،چینی خاتون کی نوٹ گننے کی رفتار نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ۔

چینی خاتون ایسے نوٹ گنتی ہے جیسے انسانی ہاتھ نہیں کوئی مشین ہو جو چند سیکنڈ میں نوٹوں کی گڈیاں گن لے، چینی خاتون کا نوٹ گننے کا یہ انداز اور رفتار دیکھ کر سب حیران رہ جاتے ہیں ۔