LIVE

فیصل آباد میں کپڑےکےگودام میں آتشزدگی

ویب ڈیسک
March 19, 2017
 

فیصل آباد کے اسماعیل روڈ پرکپڑےکےگودام میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کپڑے کے گودام میں آگ بجھانے کی کوشش جاری ہے، فائر بریگیڈ کی8 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔