LIVE

کراچی میں سیاسی جماعت کے 2 کارکن گرفتار

ویب ڈیسک
March 20, 2017
 

کراچی کے علاقے لائنز ایریا اور بفرزون سے سی ٹی ڈی نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان کی شناخت فرید اور نواز کے نام سے ہوئی ہے۔

فرید اور نواز کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے،دونوں سنگین جرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔