LIVE

چین : برف پگھلنے سےدریائےزرد کےبہاؤ میں اضافہ

ویب ڈیسک
March 20, 2017
 

چین کے صوبے شان ژی میں برف پگھلنے سے دریائے زردکے بہاؤ میں اضافہ ہو گیاہے اور دریا کے ہوکو آبشارکے حسین مناظر توجہ کا مرکز بن گئے ۔

چین کے صوبے شان ژی میں دریائے زرد میں گرتا ہوکوآبشاران دنوں سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ رہا ہے، سیاحتی مقام پرموجود لوگ اس خوبصورت مناظر کو کیمرے میں محفوظ کرتےنظر آتے ہیں ۔