LIVE

مردم شماری : وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کااجلاس

ویب ڈیسک
March 20, 2017
 

بلوچستان میں مردم شماری کے حوالے سے وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں صبوبےکے اندر مردم شماری کے پہلے مرحلے کا جائزہ لیا گیا۔

مردم شماری کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں چیف سیکرٹری شعیب میر،آئی جی پولیس احسن محبوب، پاک فوج، ایف سی اورمتعلقہ سول حکام کےعلاوہ صوبائی کمشنر مردم شماری، پسندخان بلیدی اور کمشنرمردم شماری محمد اشرف بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں بلوچستان میں پہلےمرحلےکےتحت جاری مردم شماری کاجائزہ لیاگیا۔