LIVE

بیوٹی اینڈ دی بیسٹ نے 70،کانگ، اسکل آئی لینڈ نے 40 ارب کمالیے

ویب ڈیسک
March 27, 2017
 

خوبصورت شہزادی اور کنگ کانگ کا راج برقرارہے،دونوں فلموں کی ’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ اور ‘کانگ، اسکل آئی لینڈ‘ مجموعی کمائی ایک کھرب 10 ارب روپے ہے۔

’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ نے 70 ارب روپے کمائے ہیں جبکہ ‘کانگ، اسکل آئی لینڈ‘ کی کمائی 40 ارب روپے کما لیے۔

پہلے کنگ کانگ کی دھاڑ نے باکس آفس کو دہلایا،پھر آئی خوبصورت شہزادی، جو آئی اور چھاگئی۔