LIVE

ترک فورسز کا آپریشن،57 کرد عسکریت پسند ہلاک

ویب ڈیسک
March 27, 2017
 

ترک فورسز نے کرد باغیوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے57 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔

ترک حکام کے مطابق یہ جنگجوؤں ایک ہفتے سے جاری کارروائیوں میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والی مسلح جھڑپوں میں ہلاک ہوئے۔

سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرددوں کے 551 سہولت کاروں جبکہ غیر قانونی ہجرت کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ بڑھاتے ہوئے 1570 مہاجرین کو گرفتار کرلیا۔