LIVE

کلبھوشن کی سزائے موت کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوا، مشیر خارجہ

ویب ڈیسک
April 10, 2017
 

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کل بھوشن کی پھانسی کا فیصلہ قانون کے عین مطابق ہوا ہے۔

سینیٹ کے اجلاس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ کل بھوشن کی پھانسی پر عمل درآمد کب ہو گا اور اس پر بھارتی رد عمل کیا ہو گا اس بارے میں بھی کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا۔