LIVE

بہار کا 2600سال پرانا مہابودھی درخت بری حالت میں نہیں ہے‘ایف آرآئی

ویب ڈیسک
April 20, 2017
 

جنگلات کے بھارتی تحقیقاتی ادارے(ایف آرآئی) کا کہنا ہے کہ بہار کا2600سال پرانا مہا بودھی درخت بری حالت میں نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اس درخت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ بدھا نے اسی درخت کے سائے میں قیام کرکے آگہی حاصل کی تھی تاہم حالیہ دنوں میں اس کے بارے میں خبریں آرہی تھیں کہ یہ درخت سوکھ چکا ہے۔