LIVE

عدالت نے کبھی کسی وزیراعظم کیلئے ایسے سوال نہیں اٹھائے، نعیم بخاری

ویب ڈیسک
April 20, 2017
 

پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری نے کہا ہے کہ اس ملک کی تاریخ میں کسی بھی فیصلے میں وزیراعظم کے لیے اس طرح کے سوالات نہیں اٹھائے گئے۔

پاناما کیس کے فیصلے کے حوالے سے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے نعیم بخاری کا مزید کہنا تھا کہ حکمرانوں کی آنکھ میں ذرا سی بھی حیا ہو گی تو وہ چلے جائیں گے۔