LIVE

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد صدارتی انتخاب کیلئے نااہل قرار

ویب ڈیسک
April 21, 2017
 

ایران کے صدارتی انتخاب کے لیے سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔

محمود احمدی نژاد آٹھ سال تک ایران کے صدر رہ چکے ہیں۔ان کو ایران کی سپریم باڈی شورائے نگہبان نے نااہل قرار دیا۔

واضح رہے کہ ایران میں صدارتی انتخاب اگلے ماہ ہو رہا ہے۔